نوشہرہ میں ڈمپر اور موٹر کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔
حادثہ نوشہرہ کی تحصیل تحصیل جہانگیرہ وتڑوں اسٹاپ کے قریب پیش آیا جہاں مال بردار ڈمپر اور موٹر کار کے درمیان خوفناک تصادم ہوا ، جس میں 2افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔