بنوں میںتھانہ احمدزئی پر شرپسند وں کا حملہ ناکام، دہشتگرد فرار، معتدد ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات، واقعات کے مطابق ضٌلع بنوں کے تھانہ احمدزائی پر شرپسندوں نے ھملہ کی کوشش کی، جس میںچھوٹے اور بڑے ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا، تاہم ان کی اس کوشش کو تھانے میں موجود پولیس جوانوں نے جرات و بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناکام بنا دیا .
تھانہ احمدزئی پر شرپسندوں کا ھملہ جاکام بنانے کیلئے پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کی، جس کے نتیجے میں دہشت گردوں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا، اس دوران متعدد ہلاک اور زخمی ہو گئے جنہیںدہشت گرد اپنے ساتھ لے گئے۔
