: امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے حملوں میں مزید تیزی، امریکہ نے ایران پر میزائلوں کی بارش کر دی جبکہ اسرائیل نے لبنان پر بارود برسانا شروع کر دیا، تاہم ایران نے بھی بھرپور ردعمل دیتے ہوئے اسرائیل پر حملوں کی 19ویں لہر شروع کر دی ہے۔
امریکی سینیٹ نے صدر ٹرمپ کو طلب کر کے جنگ سے انہیں روکنے کی پوری کوشش کی لیکن ان کی یہ تمام کوششیں رائیگاں رہیں، اور ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران پر حملے کرنے سے روکنے میں ناکام ہو گیا، اس دوران امریکا اور اسرائیل نے ایران پر مزید سینکڑوں میزائلوں سے حملہ کر دیا۔
امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے جوبا میں ایران نے طریہق کار مزید بدل دیا، اور اسرائیل پر حملوں کی 19ویں لہر کا آغاز کر دیا، اس دوران سعودیہ نے مزید کئی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
