لوئر دیر(نمائندہ پختونخوا نیوز) ضلع دیر ہوئر کے دریائے پنجکوڑہ میں 4 افراد ڈوب کر جاں بحق ہو گئے جبکہ اس دوران دو تاحال لاپتہ ہیں۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نے اس صورتحال میں عوام سے اپیل کی ہے کہ نہروں میں نہانے سے مکمل گریز کریں، کیونکہ تیز بہا اور گہرائی کے باعث قیمتی انسانی جانوں کو شدید خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔دریاوں کا بہاو تیز ہونے لگا’عیدالاضحی کے موقع پر دریائوں میں ڈوبنے کے مختلف واقعات رونما ہوئے ہیں ، ان میں 4 افراد جاں بحق جبکہ دو نوجوانوں نکال لئے گیے، تاہم دو تاحال لاپتہ ہیں ۔