سی ٹی ڈی مردان نے سرچ آپریشن کے دوران کارروائی کرتے ہوئے 2موٹر سائیکل سوار دہشت گرد ہلاک کردیئے ۔
تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اور ایڈیشنل ائی جی کائونٹرزم ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا کی خصوصی ہدایات پر دہشتگردوں کے خلاف محکمہ انسداد دہشتگری کی ٹارگٹڈ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے
