نوں میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے 2نوجوان کو قتل کردیا ۔
پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ بنوں کے علاقہ نالہ کا شو پل کے قریب پیش آیا ۔
نوجوان گائے کی تلاش میں کاشو پل ایریا گئے تھے جہاں رات کو کرامت اللہ اور محمود کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق نعشیں برآمد ملنے پر علاقہ مکین اور پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔
