انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر واٹ واش کر دیا۔ یہ پاکستان کی انگلینڈ میں پہلی وائٹ واش شکست ہے
برمنگھم میں کھیلے گئے میچ کے چوتھے روز انگلینڈ نے 130 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔کپتان جو روٹ 62 اور جورڈن کاکس 59 رنز ناٹ آؤٹ بنا کر نمایاں رہے جبکہ اوپنرز بین ڈکٹ اور امیلیو گے کو محمد عباس نے اننگز کے پہلے میں آؤٹ کیا۔
واضح رہے تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان کی ٹیم 449 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی۔ٹیم کو قابلِ قدر ٹوٹل تک پہنچانے میں ڈیبیو کرنے والے رضا اللہ اور محمد عباس کی 121 رنز کی شراکت نے کلیدی کردار ادا کیا تھانگلش پیٹر ڈین لارنس کو میچ کا بہترین کھلاڑی انگلینڈ کے فاسٹ بولر اولی رابنسن اور پاکستان کے محمد عباس کو مشترکہ طور پر سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔