ضلع چارسدہ میں موٹر کار اور موٹرسائیکل میں تصادم کے جتینے میں دو نوجوان جاں بحق ہوگئے، یہ واقعہ ہری چند روڈ پر پیش آیا۔
حادثہ اتنا شدید تھا کہ دونوں نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گئے، کار اور موٹرسائیکل میں تصادم میںجاں بحق نوجوانوں کی شناخت تاحال نہ ہو سکی ہے۔