پشاور:خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس پانچ اکتوبر بروز پیر دوپہر دو بجے طلب کر لیا گیا۔اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس پانچ اکتوبر کو دوپہر دو بجے ہوگا، اس سے قبل اسمبلی کا اجلاس اٹھارہ ستمبر کو ملتوی کیا گیا تھا، جسے اب دوبارہ پانچ اکتوبر کو دوپہر دو بجے منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔