صوابی (بیورورپورٹ)ونخوا کے ضلع صوابی میں صوابی میں ٹارگٹ کلنگ کا ایک کیس رپورٹ ہوا ہے، اس واقعہ میِں سب انسپکٹر قمر زمان خان قتل کر دیئے گئے۔
واقعات کے مطابق صوابی کے علاقے کالو خان میں نامعلوم افراد نے پولیس سب انسپکٹر قمر زمان خان کے حجرے میں فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں وہ جان کی بازی ہار گئے۔
واقعہ کے بعد مقتول کی لاش کالو خان ہسپتال منتقل کردی گئی، اور پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر واقعے کی مزید تفتیش شروع کر دی، یاد رہے کہ صوابی کے علاقے کالو خان میںسب انسپکٹر قمر زمان خان قتل کر دیئے گئے