ضلع باجوڑ کے علاقے لوئی سم میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے اے این پی رہنما ڈاکٹر طارق کا بھائی قتل کر دیا، واقعے کی تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔
لوی سم میں نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر کے اے این پی رہنما ڈاکٹر طارق کے بھائی عبدالرزاق کو قتل کر دیا، اس واقعے کی تحقیقات جاری ہے۔
واقعے میں عبدالرزاق شدید زخمی ہوگئے، جنہیں فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم ہسپتال میں علاج کے دوران عبدالرزاق زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔