بنوں; دہشتگردوں کا ایک اور وار، بنوں میں پولیس اہلکار قتل کر دیا گیا، مقتول پولیس اہلکار کی شناخت عبیداللہ کے نام سے ہوئی ۔
واقعات کے مطابق ضلع بنوں کے علاقہ سردی خیل میں نامعلوم دہشتگردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی، پولیس اہلکار کے مطابق عبیداللہ پولیس لائن میں تعینات تھے۔
اطلاع ملنے پر مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور شہید پولیس اہلکار کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دی گئی۔
یاد رہے کہ دہشتگردوں کا ایک اور وار، بنوں میں پولیس اہلکار قتل کر دیا گیا، مقتول پولیس اہلکار کی شناخت عبیداللہ کے نام سے ہوئی