: بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کی جانب سے انٹر سالانہ اول امتحان 2026 کے نتائج کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا، اس ھوالے سے باقاعدہ جاری اعلامیہ کے مطابق نتائج 21 ستمبر کو ہونگے ۔
اس سلسلے میں بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ طلبہ اپنا رزلٹ آن لائن بورڈ ویب سائیٹ cloud.bisep.edu.pk پر دیکھ سکتے ہیں، اس ویب سائیٹ پر نتائج کے ساتھ ساتھ مارک شیٹ بھی دیکھی جا سکے گی۔