اورکزئی میں ماموزئی جندری پہاڑ سے 2افراد کی قتل شدہ نعشیں برآمد ہوئی ہیں ۔
پولیس ذرائع کے مطابق مقتولین کی شناخت عبد اللہ اور فضل حنان سکنہ ماموزئی کے ناموں سے ہوئی جنہیں گولی مار کر قتل کیا گیا ہے ۔
پولیس نے لاشوں کو ہسپتال منتقل کرکے تحقیقات شروع کر دی ہے۔