ضلع تور غر میں دریائے سندھ سے ایک شخص کی ناقابل شناخت نعش برآمد ہوئی ہے ۔
واقعہ تور غر کی تحصیل ھنڈر نزد پلوسہ کے مقام پر پیش آیا جہاں دریائے سندھ سے ایک شخص کی ناقابل شناخت برآمد ہوئی ۔
اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم بمعہ والنٹیئرز فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔
نعش کو مقامی پولیس کی نگرانی میں ٹی ایم اے کھنڈ کے حوالے کردیا گیا
